پسرور: اے ڈی سی فناس توقیر قاظمی صاحب اور اسسٹنٹ کمشنر عمر افتخار شیرازی صاحب کاچونڈہ میں سستا رمضان بازار کا اچانک دورہ
پسرور (زاہد واہلہ) اے ڈی سی فناس توقیر قاظمی صاحب اور اسسٹنٹ کمشنر عمر افتخار شیرازی صاحب کاچونڈہ میں سستا رمضان بازار کا اچانک دورا .اس دوران سستی اور میعاری چیزوں کی چیکنگ اور کسٹمرز سے رائے لی گئی کیا آپکو سستی اور معیاری چیزیں آسانی سے مل رہی ہیں کسٹمز نےکہا کےیہ بات سچ ہےکہ بازار سے سستی اور میعاری ہی چیزیں مل رہی ہیں . اورچونڈہ کی عوام نے ضلعی انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا