Pasrur News | The Pk Media 69

پسرور رمضان بازار میں دکانداروں نے پہلے ہی دن عوام کی کھال اتارنا شروع کردی ایڈمنسٹریشن فیل کوئی پوچھنے والا نہیں

پسرور(زاہد واہلہ) رمضان بازار میں دکانداروں نے پہلے ہی دن عوام کی کھال اتارنا شروع کردی ایڈمنسٹریشن فیل کوئی پوچھنے والا نہیں دکانداروں نے عوام کو لوٹنے کے لئے ریٹ لسٹیں غائب کر دی اپنے ریٹ کے مطابق چیزیں فروخت کرنے میں مصروف رمضان بازار کے باہر بڑا گوشت 380 روپے فروخت کیا جارہا ہے جبکہ رمضان بازار میں 400 روپے میں فروخت کر رہے ہیں پھلوں میں کچھ پھل کے ریٹ ٹھیک اور کچھ کے ریٹ باہر سے بھی زیادہ کھجور باہر 180 اندر 185 گھی باہر 140 اندر 150 اڑو باہر 150 کے دو کلو اندر 130 روپے کلو غریب عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا جانے لگا انتظامیہ خاموش تماشائی رمضان المبارک کا پاک ماہ اور لوٹ مار عروج پر متعلقہ محکمہ سے کاروائی کی اپیل.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں