شبانہ اعظمی اور جاوید اختر پاکستان پہنچ گئے
شبانہ اعظمی لاہور میں آج سے شروع ہونے والے ’فیض میلے‘ کے ایک سیشن میں تبادلہ خیال کریں گی جبکہ انگنت سپر ہٹ گیت اور فلمیں لکھنے والے جاوید اختر اتوار کو اپنا خصوصی مقالے پیش کریں گے۔شبانہ اعظمی اور جاوید اختر پاکستان پہنچ گئےواضح رہے کہ فیض میلہ 16 نومبر سے 18 نومبر تک جاری رہے گا۔