27

سعودی ٹیلیویژن پرموسیقی کاپہلا مقابلہ

سعودی عرب میں تاریخ ساز تبدیلیوں کا سلسلہ جاری ہے ۔سعودی ٹیلیویژن پرموسیقی کاپہلا مقابلہجہاں پہلے تو خواتین کو ڈرائیونگ کی اجازت دی گئی تو پھر ایوی ایشن میں بھی خواتین نے اینٹری مار دی اور تو اور ڈرفٹنگ اور بائیکنگ جیسے شوق بھی سعودی خواتین پورے کرتے دکھائی دے رہی ہیں۔سعودی نیوز چینل میں پہلی مرتبہ خاتون نیوز کاسٹرھے.سعودی خواتین اب جہاز اڑانے کیلئے تیاراب اس عہد میں ایک اورتاریخی فیصلہ دیکھنے میں آیا ہے جب سعودی ٹیلیویژن پر موسیقی کا مقابلہ منعقد کیا گیا اور کئی گلوکار اپنی آواز کا جادو جگانے بھی پہنچے ۔دلکش اسٹیج پر گلوکاری کرتی سنگرز کی پرفارمنس دیکھنے کے لئے حاضرین کی بری تعداد بھی ہال میں موجود تھی جو اِن گلوکاروں کو داد دیتی دکھائی دیں ۔

Please follow and like us:
0

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں