31

شاہ رُخ خان کی نئی بالی ووڈ فلم زیرو کا نیاپرومو جاری

آنند ایل رائے کی ہدایتکاری میں بننے والی نئی فلم زیرو میں کنگ خان ایک بونے کا کردار ادا کریں گے جس میں کنگ خان کے ساتھ اس فلم میں انوشکا شرما اور کترینہ کیف بھی مرکزی کردار میں نظر آئیں گے جبکہ سلمان خان، سری دیوی، کرینہ کپور، کاجول و دیگر کئی اداکارمہمان کے طور پر نظر آئیں گے ۔واضح رہے کہ شاہ رُخ خان کی نئی آنے والی فلم زیرو بھارت بھر میں اس سال کرسمس کے موقع پریعنی21دسمبر کو ریلیز کی جائیگی جبکہ کنگ خان کی فلم ‘زیروکو چین میں بھی ریلیز کئے جانے کی توقع ہے۔

Please follow and like us:
0

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں