میاں کامران افضل 212

میاں کامران افضل آف چیلیانوالہ حال مقیم دبئی کے ہاں چاند سے بیٹے کی پیدائش

میاں کامران افضل آف چیلیانوالہ حال مقیم دبئی کے ہاں چاند سے بیٹے کی پیدائش

نئے آنے والے مہمان کا نام مصطفیٰ کامران رکھا گیا

علاقہ مکین اور دوست احباب کی جانب سے میاںکامران افضل کو ڈھیروں مبارکباد

میاں کامران افضل
میاں کامران افضل

چیلیانوالہ (نمائندہ خصوصی) چیلیانوالہ کی معروف سماجی شخصیت میاں محمد افضل کے بیٹے میاں کامران افضل آف چیلیانوالہ حال مقیم دبئی کے ہاں گذشتہ دنوں  چاند سے بیٹے کی پیدائش ہوئی۔ جس کا نام مصطفیٰ کامران رکھا گیا ہے۔بیٹے کی پیدائش پر خاندان بھر میں خوشی کا سماں۔ ہر طرف سے مبارکباد کے سلسلے جاری۔ میاں کامران افضل حال مقیم دبئی کو مبارکباد دینے والوں میں محمد عاطف تیمور، عثمان ذکی (پی ٹی وی نیوز) ، ثقلین بشیر سپین،ذیشان افضل چیلیانوالہ، ہارون افضل امریکہ،نعمان جاوید امریکہ،سہیل جاوید امریکہ ،حیدر علی برطانیہ، عماد حال مقیم برطانیہ،وقاص عظیم لاہور و دیگر شخصیات نے خصوصی مبارکباد دی اور ننھے مصطفیٰ کامران کی لمبی صحت مند زندگی کیلئے ڈھیروں دعائیں دیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں