Pasrur News | The Pk Media 161

پسرور: ضلعی حکومت سیالکوٹ کی طرف سے پسرور اور چونڈہ میں یکم رمضان سے مدنی دسترخوان شروع کردیئے گے ہیں ۔عمر افتخار شیرازی اسسٹنٹ کمشنر

پسرور(زاہد واہلہ )۔ ۔ضلعی حکومت سیالکوٹ کی طرف سے پسرور اور چونڈہ میں یکم رمضان سے مدنی دسترخوان شروع کردیئے گے ہیں ۔عمر افتخار شیرازی اسسٹنٹ کمشنر
پسرور۔ ۔مدنی دسترخوان پر سحری اور افطاری کے ٹائم پر روزہ داروں کی سہولت کے لئے مکمل کھانے پینے کے انتظامات کئے گے ہیں۔
پسرور۔ ۔پسرور سٹی میں مدنی دسترخوان لاری اڈا پسروراور چونڈہ قصبہ میں یادگارشہداءپارک میں قائم کر دیئے گے ہیں۔
پسرور۔ ۔کسی بھی شکایت کی صورت میں اسسٹنٹ کمشنر پسرور کے آفس میں رابطہ کیا جا سکتا ہے۔

Please follow and like us:
0

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں