بالی سپر اسٹار شاہ رخ خان کی پاکستان سے فرمائش پوری ہوگئی
بالی ووڈ کے سپر سٹار شاہ رخ خان کو پاکستان کی یاد ستانے لگی.بالی وڈ سپر اسٹار عید پر پاکستانی جوتی پہنیں گے شاہ رخ خان نے پشاور میں مقیم اپنے اور اپنے بیٹے کے لیے اپنی کزن سے پشاور چپل کی فرمائش کردی.