51

اگوا کی جنرل باڈی میٹنگ مورخہ 06.03.2021 بروز اتوار منعقد ہوئی

اگوا (الائنس آف گرین ویلی الاٹیز ایسوسی ایشن)کی جنرل باڈی میٹنگ مورخہ 06.03.2021 بروز اتوار منعقد ہوئی جس میں گرین ویلی ایلوٹیز کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی.میٹنگ میں گرین ویلی (رکن الدین) پراجیکٹ جو کہ بلڈر کی مسلسل عدم توجہ اور متعلقہ اداروں کی غفلت کی وجہ سے مکمل طور پر تعطل کا شکار ہے اس کی ڈویلپمینٹ اور ممبر سازی مہم کے مرحلہ کو آگے بڑھانے اور تمام متعلقہ اداروں کو فعال بنانے کے لئے ہنگامی بنیادوں پر کام کو آگے بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں