83

احسن علی بٹ سوشل میڈیا کوارڈینیٹر پارلیمنٹری کشمیر کمیٹی پاکستان منتخب

احسن علی بٹ سوشل میڈیا کوارڈینیٹر پارلیمنٹری کشمیر کمیٹی پاکستان منتخب،حارث راٹھور نے احسن علی بٹ کو سوشل میڈیا کوارڈینیٹر پارلیمنٹری کشمیر کمیٹی پاکستان بننے پر مبارک باد پیش کی
گجرات (محمد زاہد خورشید) احسن علی بٹ آف گجرات سابق کونوینیر سوشل میڈیا ٹیم وازارت اطلات و نشریات تحصیل گجرات اور رہنما پاکستان تحریک انصاف احسن علی بٹ کو سوشل میڈیا کوارڈینیٹر پارلیمنٹری کشمیر کمیٹی پاکستان بننے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں اس موقع پر حارث راٹھور نے کہا کہامید کرتا ہوں کے احسن بٹ اپنے نام کی طرح کام کو بھی احسن طریقے سے سر انجام دیں گے اور کشمیریوں کی بھرپور نمائندگی کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں