بلوچستان میں عابد عمر صاحب کو طالب علم کے ساتھ ساتھ اساتذہ کرام بھی عابد عمر جنرل نالج بلوچستان یعنی سوالات و جوابات کے ماہر ہونے کے نام سے پکارا جاتا ہے عابد عمر صاحب کے سینکڑوں سوالات معاشرے میں ہر شخص کو آب زبانی یاد ہے معاشرے میں جنرل نالج کا کوئی سوال کیا جائے اگر اس سوال کو کسی نے بھی حل نہ کیا تو فورا عابد عمر سے رابطہ کیا جاتا ہے بلوچستان میں عابد عمر صاحب سے طالب علم بہت عزت سے پیش آتے ہیں سوالات کا ماہر ہونے کی وجہ سے عابد عمر صاحب نے بلوچستان میں ایک نام پیدا کیا ہےہر شخص نے اپنی زندگی میں ٹف ٹف سوالات ضرور سنا ہوگا لیکن عابد عمر صاحب نےانہی سوالوں کا جوابات بغیر سوچ کے دیا ہے اسی وجہ سے علاقے میں ذہن ترین طالب علموں میں شمار کیا جاتا ہے جس کو بلوچستان جنرل نالج آیوارڈ بھی حاصل ہے لیکن سوال میں صرف ماسٹرز نہیں بلکہ بڑے بڑے شخصیات خوف سے سوال نہیں کرتے بلکہ جنرل نالج میں جنتے بھی شخصیات دلچسپی رکھتے ہے پھر بھی عابد عمر صاحب کے سامنے سوالات نہیں کرتے جب ان سے پوچھا گیا کہ آپ عابد عمر صاحب سے سوالات کرو تاکہ عابد عمر صاحب جواب دیں۔تو جواب ہمیں کچھ اس طرح بتایا گیا ہے کہ ہر کسی کو اپنے علم کا آندازہ ہوتا ہے لیکن ہمارے اور عابد عمر صاحب کا علم میں اتنا فرق ہے جتنا کہ آسمان اور زمین میں حقیقت میں عابد عمر صاحب بلوچستان کا ایک روشن ستارہ ہے آللہ تعالی عابد عمر صاحب کے عمر میں مزید اضافہ عطاء فرمائے آمین
تازہ ترین
- دہ جماعتیں پاس ہوں، ڈائریکٹ حوالدار ہوں نذر حافی
- لاپتہ افراد ۔۔۔ سیدھی اور صاف بات نذر حافی
- شورکوٹ میں کلہاڑیوں کے وار سے شہری قتل
- پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد سے لاپتہ بچے کو 17 دن ہوگئے
- اگوا کی جنرل باڈی میٹنگ مورخہ 06.03.2021 بروز اتوار منعقد ہوئی
- خانم کونیکو کی ہجرت نذر حافی
- مقبوضہ جموں و کشمیر اور پاکستان کا نظریاتی رشتہ نذر حافی
- کشمیریوں کا ہیرو۔۔۔ مسٹر گاندھی یا مسٹر جناح نذر حافی
- ایم این اے حلقہ این۔اے ستر سید فیض الحسن شاہ کے بڑے بھائی سید منظور حسین شاہ سابق ایم۔این۔اے کا قاتل اشتہاری مجرم مزمل حسین شاہدرہ لاہور سے گرفتار
- مقبوضہ جموں و کشمیر میں نظریاتی بحران کا دور نذر حافی
اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں