23

سابق صدرشیخ واحد گوگا ڈیلرزایوسی ایشن سٹی ہائوسنگ سوسائٹی جہلم ایک بارپھر صدرمنتخب

سٹی ہائوسنگ سوسائٹی جہلم میں ہونے والے ڈیلرز ایسوسی ایشن کے الیکشن 2019-2020 کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے جس کے مطابق ٹوٹل 83 ووٹ پول ہوئےجن میں سے شیخ واحد گوگا نے 52 ووٹ حاصل کئے جبکہ انکے مد مقابل امیدوار عاطف بھٹہ نے 30 ووٹ حاصل کئے.جبکہ ایک ووٹ مسترد ہوا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں