110

جہلم۔۔آئی جی پنجاب کے حکم پر جہلم پولیس کا نیا اقدام۔

جہلم۔۔آئی جی پنجاب کے حکم پر جہلم پولیس کا نیا اقدام۔

جہلم۔ڈی پی او ڈی ایس پی ایس ایچ او اور ائی او روزانہ تھانے میں بیٹھ کر شہریوں کی شکایات کا ازالہ کریں گے۔ترجمان پولیس

جہلم۔.میں اور میری ٹیم روزانہ تین گھنٹے ضلع کے ایک تھانے میں جا کر شہریوں کےمسائل مقدمے کی تفتیش یا پولیس کے متعلق شکایات سنیں گا۔۔ڈی پی او سید حماد عابد

جہلم۔۔کسی بھی قسم کی شکایات ہوگی تو موقع پر انصاف مہیا کیا جاے گاڈی پی او۔سید حماد عابد

جہلم۔روزانہ ضلع کے ایک تھانے میں بیٹھنے سے شہریوں اور پولیس کے درمیان رابطے کے فقدان میں کمی واقع ہو گی۔ڈی پی او سید حماد عابد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں