311

عابد عمر جنرل نالج بلوچستان کا ذہین ترین طالب علم پورے بلوچستان کے لئے خوشخبری

18 سالہ طالب علم عابد عمر جنرل نالج بلوچستان بلوچستان کا ذہین ترین طالب علم کا اعزار حاصل کر لیا غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 18 سالہ بلوچستان کے طالب علم عابد عمر نے بلوچستان کا ذہین ترین طالب علم کا اعزاز حاصل کرلیا لاہور میں منعقد ہونے والے 70 سے زائد ممالک کے آنے والے بچوں نے شرکت کی،اس مقابلے میں ٹوٹل 3000 ہزار سے زائد طالب علم موجود تھے تاہم عابد عمر نے 350 سوالات میں سے 8 منٹوں میں 250 سوالات حل کرکے ورلڈ ریکارڈ قائم کیا اور 3000 ہزار بچوں کو پیچھے چھوڑ دیا اور پہلی پوزیشن کی 18 سالہ طالب علم عابد عمر کا کہنا ہے کہ کامیابی کا تمام تر سہرا اساتذہ کرام کے سر جاتا ہے جنہوں نے مجھے اس مقابلے کے لئے خصوصی تربیت دی جب کہ استاد بتول محمد منتصر ہیں عابد عمر کا کہنا ہے کہ یاد داشت اور مشاہدے کو مضبوط بنانے کے لئے عابد عمر نے 2014 میں تربیت کا آغاز کیا اور ان پیچیدہ نوعیت کی ذہنی مشقوں سے یہ بات سامنے آئی کہ عابد عمر کی ذہنی استعداد اور کام کرنے کی رفتار میں بڑی حد تک آضافہ ہوچکا ہے 4 صفحات پر مشتمل جنرل نالج پیچیدہ سوالات دیئے گئے تھے اور انھیں مقرر وقت میں انہیں ذیادہ سے ذیادہ سوالات کو حل کرنا تھا لیکن آلحمداللہ عابد عمر نے 8 منٹوں میں 230 سوالات حل کرکے پہلی پوزیشن حاصل کی۔

ڈاکٹر عائشہ ایم بی بی ایس ایم سی پی ایس اسلام آباد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں