96

ہم سی ای او ایجوکیشن جہلم معروف احمد صاحب کو ضلع جہلم میں فرینڈز جرنلسٹ فورم کی جانب سے خوش آمدید کہتے ہیں۔ چئیرمین ایجوکیشن ونگ محمد زاہد خورشید

جہلم (بیورو رپورٹ) فرینڈز جرنلسٹ فورم کے چئیرمین ایجوکیشن ونگ جناب محمد زاہد خورشید نے فرینڈز جرنلسٹ فورم کی جانب سے سی او ایجوکیشن جہلم معروف احمد کو ضلع جہلم میں ایگزیکٹیو پوسٹ پر اپنی ذمہ داری سنبھالنے پر مبارک باد پیش کی اور امید ظاہر کی ہے کہ ضلع جہلم کی تدریسی امور ان کی مثبت صلاحیتوں اور تجربہ کی وجہ سے بہتر سے بہتر ہوتے جائیں گے۔ محمد زاہد خورشید صاحب نے فرینڈز جرنلسٹ فورم کے چئیرمین یاور صاحب، وائس چئیرمین مس صائمہ سحر، صدر راحیل بیگ صاحب، جرنل سیکرٹری سلطان رضوی، ڈاکٹر آفتاب اور فورم کے تمام ممبرز کی جانب سے پھولوں کا گلدستہ پیش کیا اور نیک تمنائیں پہنچائیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں