151

مریدکے ڈاکووں نے خاوند کے ہاتھ باندھکر اسکے سامنے بیوی کو اجتماعی زیادتی کا بھی نشانہ بنا ڈالا پولیس

مریدکے جی ٹی روڈ پر کھوڑی کے قریب دو مسلح ڈاکووں نے موٹر سوار فیملی کو لوٹ لیا . ڈاکووں نے خاوند کے ہاتھ باندھکر اسکے سامنے بیوی کو اجتماعی زیادتی کا بھی نشانہ بنا ڈالا. ڈاکو واردات کے بعد فرار ہوگئے. موٹروے پولیس نے لٹنے والی فیملی کو رسیوں سے آزاد کیا.لٹنے والی فیملی کی نشاندہی پر قریبی ہوٹل کا مالک اور ملازم گرفتار ملزموں نے سولہ وارداتوں کا انکشاف کردیا . ملزموں نے ایک روز قبل بھی کامونکی میں اسی طرح کا واقعہ کیا.صدر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا.گجرات کا رہائشی غالب موٹر سائکل پر بیوی کے ہمراہ موٹر سائکل پر لاہور جارہا تھا .میاں بیوی نے سادھوکی کے قریب ہوٹل سے کھانا کھایا.اسی ہوٹل کے مالک اور ملازم نے واردات کی پولیس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں