216

ہائی الرٹ:گجرانوالہ،گجرات،کوٹ مومن،منڈی بھاوالدین،سرگودھاسے منسلک علاقے پر شدید حملے کا خطرہ

ہائی الرٹ:گجرانوالہ،گجرات،کوٹ مومن،منڈی بھاوالدین،سرگودھاسے منسلک علاقے پرٹڈی دل کے شدید حملے کا خطرہ تفصیلات کے مطابق بھلوال /کوٹمومن /گجرانوالہ / گجرات/سرگودھا اور منڈی بہاوالدین سےمنسلک علاقہ جات ٹڈی دل کے ممکنہ حملے کی زد میں آ سکتے ہیں کروڑوں کی تعداد میں 10 کلومیٹر لمبا لشکر منکیرہ کراس کر چکا ہے تمام لوگ ڈھول, ڈرم, پٹاخے, اور دھواں وغیرہ کا بندوبست کر کے رکھیں اورانکو بجا کر اسکو کہیں بیٹھنے نہ دیں بصورت دیگر فصلوں اور پودوں کا صفایا ہو جائیگا اور بہت نقصان ہوگا۔اس خبر کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچائیں تاکہ لوگ بروقت اقدامات کر سکیں۔

میں کرنل کی بیوی ہوں:کرنل کی اہلیہ کے ہاتھوں اہلکار کی بے عزتی‘ کی ویڈیو وائرل

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں