63

ایپسما گروپ ضلع جہلم کے صدر افتخار حسین ملک کی زیر صدارت پرائیویٹ سکول مالکان و پرنسپلز کا اہم اجلاس

جہلم (محمد زاہد خورشید) افتخار حسین ملک صدر ایپسما گروپ ضلع جہلم کی زیر صدارت پرائیویٹ سکولز مالکان و پرنسپلز کا اہم اجلاس ھوا جس کا ایجنڈا اسکولوں کا دوبارہ کھلنا اور کروناوائرس کے بچاؤ کی تدابیر اور گورنمنٹ کےبتائے ھوئے اصولوں پر عمل درآمد کو یقینی بنانے کے ساتھ ساتھ تعلیمی دورانیاں کو جاری وساری رکھنے کی یقین دہانئ کرائی گئی اور اسکولوں کے رجسٹریشن کے عمل کو آن لائن ائی لائسنس کمیپیوٹرائزڈ کے ذریعے گورنمنٹ کےساتھ مشاورت اور کیروکلم کےتحت مضامین کی تیاری کے سسلہ اور بلڈنگ کی منظوری سرٹیفیکٹ اور دیگر کاغذات جو رجسٹریشن کے عمل کے لئے درکار ھوں پر بحث کی گئی اجلاس میں ضلع جہلم کی چاروں تحصیلوں سے سکول مالکان اور پرنسپل حضرات نے بھرپور شرکت کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں