اسلام آباد () پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد سے لاپتہ بچے کو 17 دن ہوگئے. پولیس کی طرف سے سکوت. سکیورٹی ادارے سراغ لگانے میں ناکام، والدین مضطرب اور عوام علاقہ پریشان، صدر پاکستان، وزیراعظم پاکستان اور چیف آف آرمی سٹاف سے نوٹس لینے کا مطالبہ۔تفصیلات کے مطابق24فروری 2021 کو تیرہ سالہ طالب علم عبدالمجید ولد نثار احمد بارہ کہو اسلام آباد کے ایک سکول سے لاپتہ ہے. 27 فروری کو والدین نے ایف آئی آر درج کرائی. تاحال کسی قسم کی کوئی پیشرفت نہیں ہوئی. والدین اور عوام علاقہ سخت خوف و ہراس میں مبتلا ہیں. اسلام آباد جیسے اہم شہر سے دن دیہاڑے کسی بچے کا سکول سے لاپتہ ہوجانا والدین اور طالب علموں کیلئے سخت تشویش کا باعث ہے. والدین نے صدر، وزیراعظم اور چیف آف آرمی اسٹاف سے مدد کی اپیل کی ہے.
تازہ ترین
- دہ جماعتیں پاس ہوں، ڈائریکٹ حوالدار ہوں نذر حافی
- لاپتہ افراد ۔۔۔ سیدھی اور صاف بات نذر حافی
- شورکوٹ میں کلہاڑیوں کے وار سے شہری قتل
- پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد سے لاپتہ بچے کو 17 دن ہوگئے
- اگوا کی جنرل باڈی میٹنگ مورخہ 06.03.2021 بروز اتوار منعقد ہوئی
- خانم کونیکو کی ہجرت نذر حافی
- مقبوضہ جموں و کشمیر اور پاکستان کا نظریاتی رشتہ نذر حافی
- کشمیریوں کا ہیرو۔۔۔ مسٹر گاندھی یا مسٹر جناح نذر حافی
- ایم این اے حلقہ این۔اے ستر سید فیض الحسن شاہ کے بڑے بھائی سید منظور حسین شاہ سابق ایم۔این۔اے کا قاتل اشتہاری مجرم مزمل حسین شاہدرہ لاہور سے گرفتار
- مقبوضہ جموں و کشمیر میں نظریاتی بحران کا دور نذر حافی
اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں