33

جہلم مشین محلہ گلی مسجد عمر میں ڈکیتی کی کوشش ناکام

جہلم ( محمد زاہد خورشید ) مشین محلہ گلی مسجد عمر میں ڈکیتی کی کوشش ناکام نامعلوم افراد جن کے ہاتھ میں اسلحہ تھا گھر داخل ہونا چاہتے تھے اہل خانہ کے شور شرابہ کی وجہ سے اہل محلہ کے اکٹھے ہونے پر بھاگنے میں کامیاب پولیس موقع پر پہنچ گئی اہل خانہ کی نامعلوم افراد کے خلاف درخواست

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں