38

لالہ موسی:عسکری بینک نے لالہ موسی میں گرین لالہ موسی کیلے شجر کاری مہم کا آغاز کردیا

لالہ موسی:عسکری بینک نے لالہ موسی میں گرین لالہ موسی کیلے شجر کاری مہم کا آغاز کردیا ۔شجر کاری مہم کا افتتاح ایس ایچ او سٹی رانا عامر نے کیا ۔عسکری بینک برانچ منیجر ذیشان عادل اور ان کے پورے سٹاف نے لالہ موسی کے محتلف مقامات پر پودے لگا کر خوبصورت لالہ موسی شجر کاری مہم کا آغا کر دیا ۔انہون نے الخلیل پٹرولیم گورنمنٹ اسلامیہ ہائ سکول نورکمپلکس لنک سکول و دیگر جگہوں پر پودے لگاۓ.آئندہ بھی عسکری بینک اس مہم کو جاری وساری رکھے گا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں