50

لالہ موسی:عبدالپرویز بٹ صدرصرافہ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن اور خالد زرگر جنرل سیکرٹری منتخب

لالہ موسی صرافہ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کی شاندار تقریب حلف برداری زواج مارکی پر منقعد ہوئی۔لالہ موسی کی تمام صرافہ برادری نے عبدالپرویز بٹ کو صدر اور خالد زرگر کو جنرل سیکرٹری منتخب کردیا تقریب کے مہمان خصوصی ۔ڈی ایس پی کھاریاں اسد اسحاق ۔ڈی ایس پی سرکل لالہ موسی ریاض الحق ۔معروف قانون دان طارق اسلم بھٹی ۔ڈاکٹر طارق سیلم صاحب۔ملک آصف،یاسین بٹ ۔ثوبان ظہیر بٹ صدر گجرات چیمبر آف کامرس ۔سیٹھ قمر خورشید وائس چیئرمین سی پی ایل سی ۔ڈاکٹر عابد نذیر ایم ایس عزیز بھٹی ہسپتال ۔سابق وائس چیئرمین بلدیہ شیخ خالد محمود ۔ایس ایچ او ۔تھانہ سٹی ممتاز افضل ۔ایس ایچ او تھانہ صدر سید منصور شاہ صاحب شیخ قمر الزمان سیاسی راہنما ۔شیخ خفیظ اللہ صدیق صاحب ٹھیکیدار یعقوب قریشی کے علاوہ صحافی کے علاوہ معززین علاوہ کثیر تعداد میں موجود تھی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں