99

سابق وائس چیئرمین بلدیہ شیخ خالد محمود کی صاحبزادی کی شادی کی تقریب رخصتی سیاسی اکٹھ میں تبدیل

لالہ موسی (خالد مجید ڈآر) فخرے ضلع گجرات شیخ بردران ایدھی آف لالہ موسی الحاج شیخ عبدالخلیل کی پوتی اور رئس ناروے شیخ طارق محمود شیخ ساجد محمود شیخ ناصر محمود شیخ آصف محمود کی بھتجی اورسابق وائس چیئرمین بلدیہ شیخ خالد محمود کی صاحبزادی کی شاندار شادی کی تقریب رخصتیبڑے سیاسی اکٹھ میں تبدیلضلع بھر سے سیاسی سماجی کاروباری اور سرکاری افسران کی شرکت شادی کی تقریب رخصتی سکائ ویز ریسٹورنٹ پر منقعد ہوئ۔نمایاں شخصیات میں ۔سابق وفاقی وزیر چوھدری قمر زمان کائرہ ۔سابق تحصیل ناظم چوھدری ندیم اصضر کائرہ ۔چوھدری ظہیر اصضر کائرہ ۔چوھدری ساجد زمان کائرہ ۔چوھدری طاہر زمان کائرہ ۔ڈی ایس پی سرکل لالہ موسی ریاض الحق ۔ایس ایچ او لیاقت گجر ۔ایس ایچ او اعجاز بھٹی ۔چوھدری اختر چھوکر کلاں ۔صحافی منشا بٹ ۔صحافی یاسین بٹ ۔صحافی جاوید ۔چوھدری عمران اشرف پسوال گجر ۔عبداللہ حیدری ۔سید حبیب حیدر شاہ۔سید قنوزالقادر بخاری ۔مہر محمد اسحاق ۔مہر غفار ۔نوید اللہ صدیقی ۔عطااللہ چیمہ ۔مولوی سجاد بٹ ۔چوھدری قمر اقبال ناروے ۔حاجی شکیل احمد قریشی ۔عمر دین قریشی ۔طارق اسلم بھٹی ایڈووکیٹ ۔طارق منہاس ۔حاجی عبدالغفار ۔ابراہیم سیالوی ۔چوھدری نوشیرواں اختر ۔سیٹھ محمد رفیق ۔چوھدری قیصر محمود پوپی ۔ظہیر خان کائرہ ۔سید جعفر حسین شاہ ۔انسپکٹر جمیل گجر ۔سی او بلدیہ خاور گجر ۔چوھدری عاطف نواز ۔صدر صرافہ عبدالپرویز بٹ صحافی خالد مجیدڈار اور شانی شیخ ۔نعت حواں محمد وحید بٹ نوری کے علاوہ معززین علاقہ کی بھرپور شرکت ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں