The PK Media delivers News Bulletins From Lahore News, Gujranwala News, Gujrat News, Jhelum News, Lalamusa News, Kharian News, Dinga News, Dina News, Wazirabad News and more News from Pakistan. The PK Media also Delivers News Bulletins, Interviews and Reports of Overseas Pakistani Community. If you have Any News Or Report and You want to join us, please don’t hesitate to write us about yourself and Get registered with us. You May Contact Us by filling this Form. If you are looking for any development services please click here.
ایران:انٹرنیشنل کشمیر کانفرنس کا انعقاد کیا گیا
ایران سے ہمارے نمائندے سعید راجپوت کی خبر شامل کرتے ہیں جہاں انٹرنیشنل کشمیر کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق
کشمیریوں کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق ان کا حق خود ارادیت ملنا چاہیے۔ اس وقت کشمیر ایک جیل میں تبدیل ہوچکا ہے۔ مسلمان ممالک کو اپنے معاشی مفادات کے بجائے اسلامی و انسانی اقدار کا لحاظ کرنا چاہیے۔ ان خیالات کا اظہار ایران کے شہر قم میں منعقد ہونے والی انٹرنیشنل کشمیر کانفرنس میں مقررین نے کیا۔کانفرنس سےآن لائن خصوصی خطاب پاکستان سے مفتی گلزار احمد نعیمی نے کیاShow More

active

ایران سے ہمارے نمائندے سعید راجپوت کی خبر شامل کرتے ہیں جہاں انٹرنیشنل [...]

مسئلہ کشمیر صرف کشمیریوں کا نہیں بلکہ ہر مسلمان کا مسئلہ ہے۔ مفتی گلزار احمد نعیمی
ایران (سعید راجپوت)کے شہر قم المقدس میں کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی [...]
ایران (سعید راجپوت)کے شہر قم المقدس میں کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے بین الاقوامی کشمیر کانفرنس منعقد ہوئی۔ کانفرنس کا انعقاد سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم اور صدائے کشمیر فورم نے کیا۔ کانفرنس ہال میں موجود حاضرین سے مرکزی امیر جماعت اہل حرم پاکستان مفتی گلزار احمد نعیمی نے آنلائن خطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ سیدہ دو عالم حضرت فاطمہ سلام اللہ علیھا ہمارے لئے نمونہ عمل ہیں ۔ ان کی تعلیمات کو عام کرنا وقت کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایران کو اسلامی انقلاب نے تبدیل کیا ہے ورنہ انقلاب سے پہلے کا ایران کفار کا مطیع تھا. ایران کا اسلامی انقلاب چونکہ قرآنی تعلیمات پر مبنی ہے اس لئے اس کے ثمرات دنیا بھر کے مستضعفین تک پہنچ رہے ہیں
#iran #kashmir #kashmirday #pakistan #kashmiris #pakistani #internationalShow More

فیاض الحسن چوہان نے قرآن پاک پر ہاتھ رکھ کے شیخ رشید احمد کی کرپشن کے راز کھول دیے
فیاض الحسن چوہان نے قرآن پاک پر ہاتھ رکھ کے شیخ رشید احمد کی کرپشن کے [...]
فیاض الحسن چوہان نے قرآن پاک پر ہاتھ رکھ کے شیخ رشید احمد کی کرپشن کے راز کھول دیے
#shrasheed #fiazulhassanchuhan #crruption #pti #imrankhan #rawalpindi

مریدکے:بچے اغوا کر کے بیچنے والی عورت پکڑی گئی
مریدکے:بچے اغوا کر کے بیچنے والی عورت پکڑی گئی #child #kidnap #women [...]
مریدکے:بچے اغوا کر کے بیچنے والی عورت پکڑی گئی
#child #kidnap #women #pakistan #muredkay #lahore #multan

لالہ موسی:یوم استحصال کشمیراور گستاخانہ خاکوں سے متلعق ریلی زیر قیادت سید وجاہت حسنین نکالی گئی
لالہ موسی:یوم استحصال کشمیراور فرانسیسی صدر کی جانب سے گستاخانہ خاکوں [...]
لالہ موسی:یوم استحصال کشمیراور فرانسیسی صدر کی جانب سے گستاخانہ خاکوں سے متلعق ریلی زیر قیادت سید وجاہت حسنین نکالی گئی
active
ٹائیگر فورس لالاموسی کا اے سی کھاریاں کی ہدایت پر سبزی منڈی میں منافع خوروں کے خلاف كریک ڈاؤن
ٹائیگر فورس لالاموسی کا اے سی کھاریاں کی ہدایت پر سبزی منڈی میں منافع [...]
ٹائیگر فورس لالاموسی کا اے سی کھاریاں کی ہدایت پر سبزی منڈی میں منافع خوروں کے خلاف كریک ڈاؤن
#lalamusa #crackdown #tigerforce #ackharian #imrankhan #PM

سندھ میں جو کچھ ہوا اس قسم کے ہتھکنڈوں سے ملک میں انتشار بڑھے گا۔مولانا فضل الرحمٰن
سندھ میں جو کچھ ہوا اس قسم کے ہتھکنڈوں سے ملک میں انتشار بڑھے [...]
سندھ میں جو کچھ ہوا اس قسم کے ہتھکنڈوں سے ملک میں انتشار بڑھے گا۔مولانا فضل الرحمٰن
#PDM #PMLN #JUIF #PPPP #ANP #KARACHI #LARKANA #LALAMUSA

مریم صفدر اور کیپٹن صفدرکے ساتھ جو سلوک کراچی میں ہوا ،میں کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہیں رہا۔بلاول
مریم صفدر اور کیپٹن صفدرکے ساتھ جو سلوک کراچی میں ہوا ،میں کسی کو منہ [...]
مریم صفدر اور کیپٹن صفدرکے ساتھ جو سلوک کراچی میں ہوا ،میں کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہیں رہا۔بلاول
active
آج لاہور سے گجرانوالہ تک ایک ہی نعرہ تھا ،گو نیازی گو۔مریم نواز شریف
آج لاہور سے گجرانوالہ تک ایک ہی نعرہ تھا ،گو نیازی گو۔مریم نواز شریف [...]
آج لاہور سے گجرانوالہ تک ایک ہی نعرہ تھا ،گو نیازی گو۔مریم نواز شریف
#PMD #Gujranwala #Lahore #Jalsa #PMLN #PPPP #JUI #ANP
#PMD #Gujranwala #Lahore #Jalsa #PMLN #PPPP #JUI #ANP
active
How to take wickets in Cricket Championship game 2020
Cricket worldcup championship 2019, Best Wickets down Ever [...]
Cricket worldcup championship 2019, Best Wickets down Ever #WorldCricketChampionship2
#cricket #cricketgame #mobilegames #game #mobilegame #worldcricket

آرپی او گجرانوالہ ریاض نزیر گاڑا کا کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن سید گلزارحسین شاہ کے ہمراہ لالہ موسیٰ آمد
ریجنل پولیس آفیسر گوجرانوالہ ریاض نزیر گاڑا نے کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن [...]
ریجنل پولیس آفیسر گوجرانوالہ ریاض نزیر گاڑا نے کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن سید گلزار حسین شاہ کے ہمراہ لالہ موسیٰ کا دورہ کیا اور چہلم حضرت امام حسین علیہ السّلام کے سلسلہ میں جلوس کے روٹ کا معائنہ کیا، ڈپٹی کمشنر سیف انور جپہ ،ڈی پی او عمر سلامت نے کمشنر گوجرانوالہ اور آر پی او کو امن و امان، سکیورٹی، صفائی سمیت دیگر انتظامات بارے بریفنگ دی۔
#lalamusa #Muharram #jaloos #police #Karbala #RPO #DPO #DCShow More

اٹلی:بیرگامو میں پی ٹی آئی عوام دوست گروپ بیرگامو کے نائب صدرسید عدیل تصدق شاہ کی جانب سےعشائیہ
اٹلی کے شہر بیر گامو میں پی ٹی آئی عوام دوست گروپ بیرگامو کے نائب صدر [...]
اٹلی کے شہر بیر گامو میں پی ٹی آئی عوام دوست گروپ بیرگامو کے نائب صدر سید عدیل تصدق شاہ کی جانب سے پی ٹی آئی عوام دوست گروپ بیرگامو کے عہدیداران اور کارکنان کے لیے عشائیہ کا اہتمام کیا گیا۔عشائیہ میں پی ٹی آئی عوام دوست گروپ بیرگامو کے چیئرمین،اظہر علی ،صدر عمران بٹ اور پی ٹی آئی یوتھ ونگ کے صدر ساجد گجر کے علاوہ دیگر قائدین اور کارکنان نے بھر پور شرکت کی۔عشائیہ میں پارٹی کو مزید فعال کرنے اور موئثر انداز میں چلانے کے حوالے سے گفتگو کی گئی
#PTI #Awamdostgroup #italy #beergamo #imrankhan #election #dinnerShow More

Prev
1
of 17