71

ناروے 27اکتوبر یوم سیاہ کشیمر ڈے کے موقع پر کشمیریوں کے حق میں مشعل بردار بڑی احتجاجی ریلی

لالہ موسی (خالد ڈار) ناروے 27اکتوبر یوم سیاہ کشیمر ڈے کے موقع پر پاکستانی کمیونٹی کی طرف سے کشمیریوں کے حق میں مشعل بردار بڑی احتجاجی ریلی.اوورسیز کمیونٹی کی بھرپور شرکت.اس موقع پر رئس ناروے شیخ طارق محمود ۔چوھدری قمر اقبال پنجن شہانہ ۔میر فضل حسین ۔شیخ وسیم ناروے ۔چوھدری پرویز ۔پارلیمانی ممبر چوھدری خالد محمود ۔چوھدری غضنفر ممبر پارلیمانی ۔چوھدری جہانگیر نواز ۔کے علاوہ معززین ناروے کی بھرپور شرکت.کشمیریوں کے حق میں نعرے اور انڈیا کے وزیر اعظم مودی کے خلاف شدید نعرے بازی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں