62

الخضرا ہائٹس بلاک A-3A نزد منور چورنگی پر امن اور منصفانہ الیکشن کا انعقاد ہوا

الخضرا ہائٹس بلاک A-3A نزد منور چورنگی پر امن اور منصفانہ الیکشن کا انعقاد ہوا یونائٹیڈ پینل انتخابی نشان شمع کی دوستی پینل کو بھاری اکثریت سے تاریخ ساز شکست کے بعد اراکین کی حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئ جس میں شامل تھے
محمد سید شمس پریسڈنٹ
حسن مسعود وائس پریسڈنٹ
فیصل سھتو جنرل سیکٹری
محمد شعیب رند فائننس سیکٹری
غلام یزدان جوائنٹ سیکٹری
آصف ملک مینٹیننس سیکٹری
مشاورتی کونسل میں
فہد مصطفی، کفیل احمد خان، مرزا کامران بیگ شامل تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں