51

ڈنگہ: ایم پی اے میاں اختر حیات اور نوجوان راہنما تحریک انصاف سید وجاہت حسنین شاہ کی قیادت میں ڈنگہ میں یکجہتی کشمیر ریلی نکالی گئی.

 ڈنگہ ایم پی اے میاں اختر حیات اور نوجوان راہنما تحریک انصاف سید وجاہت حسنین شاہ کی قیادت میں ڈنگہ میں یکجہتی کشمیر کے حوالے سے ریلی نکالی گئی.ریلی میں معززین علاقہ اور اہل علاقہ نے بھرپور شرکت کی اور اپنے کشمیری بھائیوں سے یکجہتی کا اظہار کیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

ڈنگہ: ایم پی اے میاں اختر حیات اور نوجوان راہنما تحریک انصاف سید وجاہت حسنین شاہ کی قیادت میں ڈنگہ میں یکجہتی کشمیر ریلی نکالی گئی.” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں