202

پشاور:توہین رسالت کے ملزم کو عدالت میں جج کے سامنے گولی مار دی گئی

پشاور:توہین رسالت سے مقامی عدالت میں کیس کی سماعت کے دوران۔توہین رسالت کے ملزم کو عدالت میں جج کے سامنے گولی مار دی گئی۔فائرنگ سے توہین رسالت کا ملزم موقع پر ہلاک ہوگیا۔فائرنگ کرنے والے ملزم کو کمرہ عدالت سے گرفتار کرلیا گیا۔ہلاک ہونے والا شہری قادیانی تھا۔فائرنگ کا واقعہ ایڈیشنل سیشن جج شوکت اللہ کی عدالت میں پیش آیا۔جج شوکت اللہ عدالت میں موجود تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں