98

ناروے پاکستانی کمیونٹی کیلے ریڈیو اوسلو کا شاندار افتتاح رئیس ناروے شیخ طارق محمود نے اپنے دست مبارک سے کر دیا

ناروے پاکستانی کمیونٹی کیلے ریڈیو اوسلو کا شاندار افتتاح رئیس ناروے شیخ طارق محمود نے اپنے دست مبارک سے کر دیا.پاکستانی کمیونٹی کی بھرپور شرکت اور ارشد وحید چوھدری کو پاکستانی کمیونٹی کیلے ریڈیو نشریات کی مبارکباد اور تعاون کی مکمل یقین دہانی.اس موقع پر معززین ناروے میں سید نعمت علی شاہ صاحب ۔چوھدری شبیر مہمند چک ۔چوھدری زاہد اسلم مہمند چک ۔ملک پرویز بدر مرجان ۔شیخ فواد انور۔ صدر جماعت اہلسنت شیخ خالد چوھدری ۔اسماعیل گجر ۔چوھدری منشا اوتم۔ شیخ طارق پی آئ اے کے علاوہ اہم شخصیات کی شرکت۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں