29

ٹھٹھہ: ڈسٹرکٹ تاجر اتحاد ٹھٹھہ کے صدر ڈاکٹر کامران قریشی کی قیادت میں یکجہتی کشمیر ریلی

ٹھٹھہ میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ تاجر اتحاد ٹھٹھہ کے صدر ڈاکٹر کامران قریشی کی قیادت میں یکجہتی کشمیر ریلی ایدھی سینٹر سے پریس کلب ٹھٹھہ تک نکالی گئی، ریلی کے شرکاء پریس کلب ٹھٹھہ پہنچے جہاں بھارتیوں کی جانب سے لگائے گئے کرفیو اور کشمیری عوام پر جارہانہ حملہ آوری کے خلاف سخت نعرےبازی کی گئی اور عالمی عدالت سے مطالبہ کیا گیا کہ کشمیری عوام کو نہ صرف انکے حقوق دلائیں جائے بلکہ 29 روز سی لگایا گیا کرفیو فوری طور پر ختم کیا جائے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں