30

ٹھٹھہ میں سیم نالے سے شہر کے بڑے حصے کے ڈوبنے کا خدشہ

ٹھٹھہ میں سیم نالے سے شہر کے بڑے حصے کے ڈوبنے کا خدشہ. مختیار کار آفس اور جوڈیشل لاک اپ میں پانی بھر گیا. ٹھٹھہ میں سیم نالہ آر بی او ڈی میں پانی کی سطح میں خطرناک حد تک اضافہ ھوگیا ھے. اور پشتوں پر شدید دباؤ کی وجہ سے اربن فلڈ کا خطرہ ہے. پانی کی زیادتی کی وجہ سے پانی پشتوں سے باھر نکل چکا ھے جس سے آس پاس واقع مختیار کار آفس اور جوڈیشل لاک اپ میں پانی بھر گیا ھے ۔ریاست علی پی کے میڈیا نیوز ٹھٹھہ سندھ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں