44

جہلم 15 پولیس ویلڈن ویلڈن ویلڈن

جہلم (محمد زاہد خورشید ) ریسکیو 15پولیس کی ٹیم کی بہترین کاروائی محلہ خانساماں کا رہائشی 8/9سالہ اسپیشل بچہ طیب حسن ولد تہذیب حسن جو آج صبح سے لا پتا تھا 15 پولیس کی کاوش سے طیب حسن کو تلاش کر کے ریسکیو 15کےدفترمیں اس کے والد تہذیب حسن کے حوالے کیا بچے کے والد تہذیب حسن نے ڈی پی او کپٹن ر حمادعابد اور ان کے زیر سایہ کام کرنے والے ریسکیو 15 کے ملازمین ہیڈ کانسٹیبل رئیس احمد اور ان کی ٹیم کو خراج تحسین پیش کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں